33
ضلع مہمند کے علاقے ساگی بالا 21ویں صدی میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، مہمند اور باجوڑ کے سنگم پر واقعہ علاقے کے عوام نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے علاقے کو کوئی توجہ نہیں دی جا رہی، علاقے میں کوئی سہولت موجود نہیں۔ اہالیان علاقہ نے کہا کہ مہمند کے دورافتادہ علاقوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر بنیادون پر حل کئے جائِیں، ساگی بالا میں رمضان کے مہینے میں بھی بجلی غائب ہے۔