: نوشہرہ میں خونی راہزنی کی واردات ، مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پر پیش آیاجہاں راہزنوں نے شہری سے 30لاکھ روپے کی نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا ۔رہزنوں نے رہزنوں کے دوران مزاحمت کرنے والے شخص کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کردیا
Tag: