کیپرا اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا فروری ٹیکس وصولی میں 44 فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ مزمل اسلم 

by admin

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ و بین الصوبائی رابطہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کی جانب سے فروری کے مہینے میں بھی اضافی محصولات جمع کرنے کی روایت برقرار رکھی گئی ہے کیپرا اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا فروری ٹیکس وصولی میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایف بی آر کے 28 فیصد کے مقابلے میں خیبرپختونخوا 44 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ یہ سب کچھ اسی وقت ہو رہا ہے جب ملک میں جی ڈی پی گروتھ باالکل رُکی ہوئی ہے اور امید ہے کہ ہم پورے سال کے محصولات کے ہدف کو آگے بڑھائیں گے

You may also like

This digital platform is our effort to highlight the issues, achievements, and voices of Khyber Pakhtunkhwa and beyond. We strive to uphold journalistic integrity, foster meaningful discussions, and contribute to a well-informed public. Join us on this journey to make a difference through responsible journalism.

تازہ ترین مضامین

ایڈیٹرز کا انتخاب